لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ کے 34 ارکان نے پاکستان کوسفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے وزیر اعظم بورس جانسن کو خط لکھا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ خط کے متن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کو ریڈ لسٹ میں رکھنے سے دونوں ممالک سے تعلق رکھنے والے برطانوی شہری متاثر ہونگے ۔ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا واضح جواز پیش نہیں کیا گیا۔ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کا انفکشن ریٹ برطانیہ سے بھی کم ہے ۔ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد ایسے ممالک سے کم ہے جو ریڈ لسٹ سے باہر ہیں۔ بتایا جائے کن وجوہات کی بنا پر پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالا گیا؟ اور ریڈ لسٹ میں شامل کرنے اور نکالنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟ ۔
پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالیں:برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر اعظم کوخط
جمعرات 08 اپریل 2021ء
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ کے 34 ارکان نے پاکستان کوسفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے وزیر اعظم بورس جانسن کو خط لکھا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ خط کے متن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کو ریڈ لسٹ میں رکھنے سے دونوں ممالک سے تعلق رکھنے والے برطانوی شہری متاثر ہونگے ۔ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا واضح جواز پیش نہیں کیا گیا۔ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کا انفکشن ریٹ برطانیہ سے بھی کم ہے ۔ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد ایسے ممالک سے کم ہے جو ریڈ لسٹ سے باہر ہیں۔ بتایا جائے کن وجوہات کی بنا پر پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالا گیا؟ اور ریڈ لسٹ میں شامل کرنے اور نکالنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟ ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 08 اپریل 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء