اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کلبھوشن جھادیو کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں قائم لارجر بنچ کی طرف سے جاری حکم نامہ میں کہاگیاہے کہ بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل کے مطابق کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے پر مشاورت جاری ہے ،اٹارنی جنرل کے مطابق پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن تک تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کردی، اسلام آباد ہائیکورٹ کلبھوشن کیس میں فئیر ٹرائل اورعالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر موثر عملدرآمد چاہتے ہیں،اٹارنی جنرل کا اعتراض درست ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن کے حکام کو دلائل کی اجازت نہیں دی جاسکتی،امید ہے بھارت کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت کے احکامات پر عمل کیلئے مناسب فیصلہ کرے گا،اگر بھارت کو عدالتی کاروائی پر کوئی اعتراض ہے تو وکیل سے ذریعے آگاہ کرے ، عدالت نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو کلبھوشن کیس 14 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی بھی ہدایت کی۔
کلبھوشن کیس کا تحریری حکمنامہ جاری
جمعه 04 دسمبر 2020ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 04 دسمبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء