نئی دہلی(نیٹ نیوز) کشمیری سنگرعادل گریزی کو ممبئی میں ان کی رہائشگاہ سے نکال دیا گیا۔ عادل گریزی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مالک مکان نے رکھنے سے صاف انکار کردیا اور کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد اب تم ہمارے فلیٹ میں نہیں رہ سکتے ، ایک سال سے زیادہ عرصے سے اسی جگہ رہ رہا تھا، معاہدے کی تجدید کرکے کشمیر گیا تھا۔