کوئٹہ (نیٹ نیوز،این این آئی ) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ کوشش ہے بی این پی دوبارہ حکومت کی اتحادی بن جائے اس حوالے سے سردار اختر مینگل کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بلوچستان حکومت پر مکمل اعتماد ہے ، نیب بلوچستان میں کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کرے ، کوروناوائرس کا پھیلاو خطرات صورتحال اختیار کر گیا ، بلوچستان کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا ۔سریاب میں نئی گیس پائپ لائن کی افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سربراہی میں بلوچستان کی پسماندگی دور کرنے کے لئے عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوقیت دے رہی ہے ، جلدشمالی اضلاع کیلئے بھی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جائے گا ۔
کوشش ہے بی این پی پھر اتحادی بن جائے :قاسم سوری
جمعه 04 دسمبر 2020ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 04 دسمبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء