اسلام آباد(خبر نگار)کورونا وائرس سے متاثرہ وکیل سپریم کورٹ میں پیش ہونے پر کمرہ عدالت نمبر ایک میں کھلبلی مچ گئی۔بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان مقدمے کی پیروی کے لئے روسٹرم پر آئے اورچیف جسٹس کو بتایا کہ مجھے کورونا ہے لیکن آپکی عدالت میں پیش ہو رہا ہوں۔وکیل کے انکشاف پر کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی جبکہ چیف جسٹس گلزار احمد نے کرونا کے شکار وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے پوچھا آپ عدالت میں کیوں آئے ؟ دوسروں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔بیرسٹر عدنان خان نے جواب دیا آج ہائیر یجوکیشن کے لیکچررز کااہم کیس لگا ہوا تھا اس لیے آ گیا۔چیف جسٹس نے وکیل سے کہا اپنے دلائل تحریری طور پر دے دیں اور آپ فورا ًکمرہ عدالت سے چلے جائیں۔عدالت کی ہدایت کے بعد وکیل بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان کمرہ عدالت چھوڑ کر چلے گئے ۔
کورونا سے متاثر وکیل کے پیش ہونے پر کمرہ عدالت میں کھلبلی
جمعرات 26 نومبر 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار)کورونا وائرس سے متاثرہ وکیل سپریم کورٹ میں پیش ہونے پر کمرہ عدالت نمبر ایک میں کھلبلی مچ گئی۔بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان مقدمے کی پیروی کے لئے روسٹرم پر آئے اورچیف جسٹس کو بتایا کہ مجھے کورونا ہے لیکن آپکی عدالت میں پیش ہو رہا ہوں۔وکیل کے انکشاف پر کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی جبکہ چیف جسٹس گلزار احمد نے کرونا کے شکار وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے پوچھا آپ عدالت میں کیوں آئے ؟ دوسروں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔بیرسٹر عدنان خان نے جواب دیا آج ہائیر یجوکیشن کے لیکچررز کااہم کیس لگا ہوا تھا اس لیے آ گیا۔چیف جسٹس نے وکیل سے کہا اپنے دلائل تحریری طور پر دے دیں اور آپ فورا ًکمرہ عدالت سے چلے جائیں۔عدالت کی ہدایت کے بعد وکیل بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان کمرہ عدالت چھوڑ کر چلے گئے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 26 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء