کھڈیاں خاص(نمائندہ 92 نیوز) عبداﷲ بلا ک کے رہائشی رمضان کے بیٹے عمران کے گھر 6 نامعلو م مسلح ڈاکو داخل ہو گئے ۔ دوران تلاشی اہلخانہ پر تشدد ،نقدی 30 ہزارموبائل و قیمتی سامان لوٹ کر فرا ر ہوگئے ۔