قصور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)کنگن پو ر کے علا قہ میں نا کہ زن ڈا کو ؤ ں را ہگیر و ں کو لو ٹتے رہے مزا حمت کر نے پر دو مختلف وا قعا ت میں دو افرا د کو فا ئر ما ر کر ز خمی کر دیا جبکہ دیگر مقا ما ت پر نا معلو م چو ر گھر و ں کا صفا یا کر گئے تفصیلا ت کے مطا بق پو لیس تھا نہ کنگن پو ر کے علا قہ بھا گو کے آ را ئیا ں کے نز دیک نا کہ زن ڈا کو راہگیر و ں کو لو ٹتے رہے وہا ں سے گز ر نے والے محمد یو نس سے گن پوا ئنٹ پر نقدی ، مو با ئل فو ن چھیننے کے علا وہ مزا حمت کر نے پر فا ئر ما ر کر ز خمی کر دیا ان کے بعد آ نے والے یٰسین اور اس کے بیٹے کو گن پوا ئنٹ پر لو ٹ کر مزا حمت کر نے پر یٰسین کو بھی ز خمی کر دیا ڈا کٹر شبیر سے ہزا ر و ں روپے نقدی مو با ئل فو ن چھیننے لیا۔