لا ہو ر ( کر ائم ر پو ر ٹر ) کینٹ ڈویژن پولیس نے اشتہاری و سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ہفتہ وار کارکردگی کے دوران سٹریٹ کرائم،ڈکیتی،منشیات فروشی، قمار بازی ودیگر جرائم میں ملوث 164ملزمان گرفتار کر لیئے ۔ سٹریٹ کرائم میں ملوث03گینگز کے 10ممبران کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 04لاکھ روپے سے زائد نقدی برآمد کر لی گئی۔اسلحہ کے خلاف کارروائی کے دوران 14ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔