لاہور(اپنے نیوز رپورٹر سے، این این آئی )سیشن کورٹ لاہورنے سابق وزیراعظم نوار شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی 50ہزارکے مچلکوں کے عوض 7ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پولیس نے حقائق کے برعکس سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کیا۔