اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے 2 مختلف مقامات پر چھاپے مارکر5ڈاکو گرفتارکرلئے 2 ساتھی ڈاکو رات کی تاریکی کافائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ملزمان ڈکیتی کی نیت سے چھپے بیتھے تھے ،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ نے اطلاع ملنے پر سٹیڈیم روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے لئے درختوں کی اوٹ میں چھپے بیٹھے ہیں ۔