لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ یہ تاثر قطعی غلط ہے کہ میں نے شوبزسے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی ہے ، بعض نا گزیر مصروفیات کی وجہ سے آپ کو کچھ چیزون کو ترجیح دینا پڑتی ہے اور میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جیسے ہی مصروفیت کم ہوں گی اپنے شعبے میں کا م کرتے ہوئے نظر آئوں گی ، تھوڑا وقفہ آ جاناکوئی اچنبھے کی بات نہیں ۔انہوں نے کہا کہ مجھے فلم کی نسبت ڈرامے میں کام کرنازیادہ اچھا لگتا ہے اس لئے ہمیشہ یہی کوشش کی کہ اپنے پرستاروں کو ٹی وی سکرین پر ہی نظر آئوں ۔
شوبزسے مکمل کنارہ کشی کا تاثر غلط ہے : ماہ نوربلوچ
بدھ 02 دسمبر 2020ء
لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ یہ تاثر قطعی غلط ہے کہ میں نے شوبزسے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی ہے ، بعض نا گزیر مصروفیات کی وجہ سے آپ کو کچھ چیزون کو ترجیح دینا پڑتی ہے اور میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جیسے ہی مصروفیت کم ہوں گی اپنے شعبے میں کا م کرتے ہوئے نظر آئوں گی ، تھوڑا وقفہ آ جاناکوئی اچنبھے کی بات نہیں ۔انہوں نے کہا کہ مجھے فلم کی نسبت ڈرامے میں کام کرنازیادہ اچھا لگتا ہے اس لئے ہمیشہ یہی کوشش کی کہ اپنے پرستاروں کو ٹی وی سکرین پر ہی نظر آئوں ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 02 دسمبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء