لندن(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی بھارت کی زبان بولنے لگا، شرمناک حرکتیں شروع کر دیں، پاکستان کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوتے ہی سوشل میڈیا اکاونٹ پر پاکستانی شائقین کے جذبات مجروح کرنے والی پوسٹس لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی کا سوشل میڈیا اکاونٹ چلانے والوں کا تعلق بھارت سے ہے ۔، اسی لیے جان بوجھ پر پاکستانی شائقین کرکٹ کے جذبامجروح کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
آئی سی سی بھارت کی زبان بولنے گا
هفته 06 جولائی 2019ء
لندن(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی بھارت کی زبان بولنے لگا، شرمناک حرکتیں شروع کر دیں، پاکستان کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوتے ہی سوشل میڈیا اکاونٹ پر پاکستانی شائقین کے جذبات مجروح کرنے والی پوسٹس لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی کا سوشل میڈیا اکاونٹ چلانے والوں کا تعلق بھارت سے ہے ۔، اسی لیے جان بوجھ پر پاکستانی شائقین کرکٹ کے جذبامجروح کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 06 جولائی 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء