لاہور(شوبز ڈیسک) نامور گلوکار وارث بیگ نے کہا ہے کہ گانے میں شاعری ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،مجھے جتنا بھی مقبولیت ملی اس میں ریاض الرحمن ساغر مرحوم کی شاعری کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔