لاہور (کرائم رپورٹر) ایس پی سول لائنز دوست محمد کی ہدایت پر کچی شراب بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈائون، گجر پورہ پولیس نے زہریلی شراب بنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔شہزاد میسح، شہباز میسح اور پروین بی بی سے بھاری مقدار میں تیار شدہ زہریلی شراب برآمد کی گئی۔ملزمان پرنٹنگ پریس میں استعمال ہونے والی الکوحل میں ملاوٹ کرکے جعلی شراب بناتے تھے ۔
گجرپورہ پولیس نے شراب بنانے والی فیکٹری پکڑ لی
بدھ 14 اگست 2019ء
لاہور (کرائم رپورٹر) ایس پی سول لائنز دوست محمد کی ہدایت پر کچی شراب بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈائون، گجر پورہ پولیس نے زہریلی شراب بنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔شہزاد میسح، شہباز میسح اور پروین بی بی سے بھاری مقدار میں تیار شدہ زہریلی شراب برآمد کی گئی۔ملزمان پرنٹنگ پریس میں استعمال ہونے والی الکوحل میں ملاوٹ کرکے جعلی شراب بناتے تھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 14 اگست 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء