اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ دو گدا گروں میں جھگڑا ایک دوسرے پر لاٹھیاں برسادیں جھگڑا گدا گری کے لئے تقسیم کئے علاقے کی وجہ سے ہوا تفصیلات کے مطابق دیپالپور بصیرپورروڈ پر دوگدا گرتقسیم کئے گئے علاقے میں گدا گری کرنے پر آپس میں جھگڑپڑے دونوں گداگروں نے ایک دوسرے پر اپنی اپنی لاٹھیوں سے حملہ کردیا بازار کے دوکان داروں نے معاملہ کوسنبھایا ۔