لاہور(کرائم رپورٹر ) گرین ٹاون کی رہائشی (م)بی بی نے شوہر سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر گھر میں موجود زہریلا کیمیکل پی لیا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے تشویشناک حالت فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔