لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکار کاشف علی بابر کا نیا ویڈیو سونگ ملک سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا ’’سوہنی اے ‘‘کو پاکستان کے میوزک چینلز اور سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا جبکہ اس کو تحریر کاشف علی نے کیا ہے گلوکار کاشف علی بابر نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ بھی منائی انہوں نے سالگرہ کے موقع پر اپنے نئے ویڈیو سونگ کو ریلیز کیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ یہ گانے کو اپنے پرستاروں کے نام کرتا ہوں انہوں نے نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان دنوں گانے کی ریلیز میں مصروف ہونے کے ساتھ مختلف کنسرٹ شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہوں۔