لاہور(وقائع نگار) گورنر چودھری سرور اور وزیراعلی ٰ عثمان بزدار نے باہمی مشاورت کے بعد آج منعقد ہونے والا اوورسیز پاکستانیز کنونشن منسوخ کر دیا۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ کورونا کے ایشو پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، اپوزیشن جماعتوں کو بھی مشورہ ہے کوروناخطرات کی وجہ سے جلسے منسوخ کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق گور نر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے رابطے کے دوران یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا سے بچائو کے لئے ایس اوپیز پر عملددرآمد یقینی بنا نے کیلئے صوبائی اور ضلعی حکومتیں مزید موثر اقدامات کرینگی جبکہ گور نر پنجاب سے اوورسیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئر مین محمد وسیم رامے نے بھی ملاقات جس میں کنونشن کی منسوخی سمیت دیگر ایشوز کے بارے میں بات چیت کی گئی ۔گور نر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی کورونا کے حوالے سے حالات بہتر ہوں گے تو کنونشن کے حوالے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا جائیگا ۔ کنونشن
گورنر، وزیراعلیٰ مشاورت،آج کا اوورسیز پاکستانیز کنونشن منسوخ
جمعرات 26 نومبر 2020ء
لاہور(وقائع نگار) گورنر چودھری سرور اور وزیراعلی ٰ عثمان بزدار نے باہمی مشاورت کے بعد آج منعقد ہونے والا اوورسیز پاکستانیز کنونشن منسوخ کر دیا۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ کورونا کے ایشو پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، اپوزیشن جماعتوں کو بھی مشورہ ہے کوروناخطرات کی وجہ سے جلسے منسوخ کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق گور نر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے رابطے کے دوران یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا سے بچائو کے لئے ایس اوپیز پر عملددرآمد یقینی بنا نے کیلئے صوبائی اور ضلعی حکومتیں مزید موثر اقدامات کرینگی جبکہ گور نر پنجاب سے اوورسیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئر مین محمد وسیم رامے نے بھی ملاقات جس میں کنونشن کی منسوخی سمیت دیگر ایشوز کے بارے میں بات چیت کی گئی ۔گور نر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی کورونا کے حوالے سے حالات بہتر ہوں گے تو کنونشن کے حوالے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا جائیگا ۔ کنونشن
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 26 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء