سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) گھریلو رنجش پر 30سالہ شادی شدہ خاتون کی خود کشی کی کوشش تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ حمید کالونی عوامی روڈ کے رہائشی رضوان اکرم کی بیوی 30سالہ ارم کا اکثر گھر میں جھگڑا رہتا تھا گذشتہ روز ارم کا گھر میں جھگڑا ہوا تو اس نے دلبرداشتہ ہو کر گلی میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی کوشش کی اہلخانہ نے بروقت طبی امداد کے لیئے اسے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔