ٹائونٹن(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی بلے باز بابر اعظم انگلش ویٹالٹی ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ بابر اعظم نے یہ اعزاز ہیمپشائر کیخلاف 102رنز کی شاندا ر ناٹ آؤٹ اننگز کھیل کر حاصل کیا۔