لاہور(اپنے رپورٹر سے ) واسا ہیڈ آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود اور ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے بریفنگ دی۔شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ موجودہ حکومت نے واسا لاہور میں انقلابی اقدامات کئے ۔ عوام کی خدمت کیلئے گھر گھر جا کر واٹر ٹسٹنگ کا عمل جاری ہے ۔شہر میں 95 فیصد پانی کی سپلائی پینے کے قابل ہے ۔ وزیراعلی کی جانب سے ایم ڈی واسا اور تمام واسا کو شاباش پیش کرتا ہوں۔ وزیراعلی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی دکھانے والے واسا ملازمین کو اعزازیہ بھی دیا جائیگا۔ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے کہا کہ واسا لیب نے کورونا سے بچاؤ کیلئے سینیٹائزرز تیار کئے ۔ تحقیق کے نتیجے میں واسا لیب نے ہائپوکلورس ایسڈ تیار کیا۔ ہائپوکلورس ایسڈ جراثیم کش کرونا سے بچاؤ کی خصوصیات رکھتا ہے ۔ جسکے انسانی صحت پر کسی قسم کے مضر اثرات مرتب نہیں ہوتے ۔واسا لیب عالمی معیار کے اسٹینڈرڈ کو فالو کرتی ہے ۔ واسا لاہور کو ملک کے بہترین اداروں میں شمار کرنا چاہتے ہیں۔
شہر میں 95 فیصد پانی کی سپلائی پینے کے قابل ہے :شیخ امتیاز محمود
هفته 23 جنوری 2021ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 23 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء