اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے میری اہلیہ میری دوست ہیں ، وہ نہ ہوتیں تومیرا بچاؤ نہیں ہو سکتا تھا۔اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا صرف ایک احمق ہی اپنی بیوی کے ساتھ ہر معاملے پر بات نہیں کرتا ہے ۔ حکومت میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ان پر بھی اہلیہ سے بات کرتے ہیں اور وہ ان مسائل کے حل کا بہترین طریقہ بتاتی ہیں۔
اہلیہ نہ ہوتیں تو میرا بچاؤ نہیں ہو سکتا تھا: عمران خان
اتوار 01 نومبر 2020ء
اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے میری اہلیہ میری دوست ہیں ، وہ نہ ہوتیں تومیرا بچاؤ نہیں ہو سکتا تھا۔اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا صرف ایک احمق ہی اپنی بیوی کے ساتھ ہر معاملے پر بات نہیں کرتا ہے ۔ حکومت میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ان پر بھی اہلیہ سے بات کرتے ہیں اور وہ ان مسائل کے حل کا بہترین طریقہ بتاتی ہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 01 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء