کرائسٹ چرچ (اسپورٹس ڈیسک) ڈیون کونوے کی 99 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 53 رنز سے شکست دے کر 5 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ میزبان ٹیم نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 184 رنز بنائے ۔ڈیون کونوے نے 59 گیندوں پر تین چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 99 ناٹ آؤٹ رنز کئے ۔ ڈیبیو کھلاڑی گلین فلپس نے 30 اور جیمز نیشام نے 26 رنز بنائے ۔ جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 17.3 اوورز میں 131 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔ ایش سوڈھی نے 4 وکٹیں لیں۔ ڈیون کونوے کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ دوسرا ٹی ٹونٹی جمعرات کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔
ٹی ٹونٹی :نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا
منگل 23 فروری 2021ء
کرائسٹ چرچ (اسپورٹس ڈیسک) ڈیون کونوے کی 99 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 53 رنز سے شکست دے کر 5 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ میزبان ٹیم نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 184 رنز بنائے ۔ڈیون کونوے نے 59 گیندوں پر تین چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 99 ناٹ آؤٹ رنز کئے ۔ ڈیبیو کھلاڑی گلین فلپس نے 30 اور جیمز نیشام نے 26 رنز بنائے ۔ جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 17.3 اوورز میں 131 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔ ایش سوڈھی نے 4 وکٹیں لیں۔ ڈیون کونوے کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ دوسرا ٹی ٹونٹی جمعرات کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 23 فروری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء