لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آ ئی جی لاہور ریجن ملک مبشر احمد خان نے سنٹرل جیل کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل لاہور کا اچا نک دورہ کیا۔ملک مبشر نے نما ز عید کو ٹ لکھپت جیل میں ادا کی ۔بعد ازاں اسیران سے ملا قا ت کی اور عید کی مبا ر کبا د دی ، ان کے مسا ئل بھی سنے ۔