لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سی سی پی آئی ٹی کیم (CCPIT CHEM) کے اشتراک سے نمائش سی اے سی پاکستان سمٹ اور نمائش 20سے 22نومبر تک ہوگی جبکہ افتتاح اکیس نومبر کو لاہور ایکسپوسنٹر میں ہوگا۔ یہ بات لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر علی حسام اصغر، نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد ،آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر محمد ندیم قریشی ،چینی ادارے سی سی پی آئی ٹی کی وائس چیئرپرسن میڈم ما چنیان اور لاہور چیمبر کے سابق صدر محمد علی میاں نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔ لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ چین کے اشتراک سے منعقدہ یہ نمائش بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس میں نہ صرف مقامی بلکہ دنیا کے مختلف حصوں سے آئے غیرملکی تاجر و سرمایہ کار بھی شریک ہونگے ۔
سی اے سی پاکستان سمٹ اور نمائش 20سے 22نومبر ہوگی
بدھ 20 نومبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 20 نومبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 07 دسمبر 2019ء
-
هفته 07 دسمبر 2019ء
-
هفته 07 دسمبر 2019ء
-
هفته 07 دسمبر 2019ء
-
هفته 07 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء