لاہور(سٹاف رپورٹر)قانون ناموس رسالت اور آئین کی اسلامی دفعات کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے جمعیۃ علما اسلام اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مشترکہ طور پر اس کاز کیلئے جدوجہد کررہی ہیں عالمی اداروں کو پاکستان کا اسلامی آئین اور اس کی اسلامی دفعات کسی قیمت پر قبول نہیں اور وہ اپنی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن جمعیۃ علماء اسلام ان سازشوں کو کسی صورت پر کامیاب نہیں ہونے دے گی موجودہ حکمران قادیانی لابی کو تحفظ فراہم کررہے ہیں انہیں مسلمان قرار دلوانے کیلئے سازشوں میں مصروف ہیں 19 مارچ کی تحفظ آئین پاکستان کانفرنس ان سازشوں کو ناکام بنائے گی اور موجودہ نظام کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دے گی پاکستان اسلامی ریاست ہے اور اس میں اسلامی اقدار کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہار جمعیۃ علماء اسلام کے ضلعی امیر مولانا نعیم الدین، مولانا عزیز الرحمن ثانی، قاری جمیل الرحمن اختر ، مفتی عبد الحفیظ ،قاری علیم الدین شاکر، محمد افضل خان اور حافظ غضنفرعزیز نے دفتر ختم نبوت عائشہ مسجد میں لاہور بھر کے علماء کرام کے بھرپور علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اجلاس میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کیلئے دعاء مغفرت کی گئی ۔
آئین کی اسلامی دفعات کا ہر قیمت پر تحفظ کر یں گے : علما
جمعه 13 مارچ 2020ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 13 مارچ 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء