لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی انڈر19 ٹیم کا کنڈیشنگ کیمپ جاری، کیمپ میں ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے کھلاڑیوں کو خصوصی لیکچر دیا۔ کھلاڑیوں کو ان کی فٹنس اور تکینیک کے حوالے سے لیکچر دیا ہیڈ کوچ نے کھلاڑیوں کی میچ فٹنس کے حوالے سے خصوصی ٹپس دیں۔ ، اعجاز احمد نے کھلاڑیوں کو میچ کی بدلتی صورت حال میں خود کو ڈھالنے کے حوالے سے بھی لیکچر دیا۔ باؤلنگ کوچ راؤافتخار انجم نے باؤلرز کی ان کی کارکردگی بارے لیکچر دیا۔