کنبرا( سپورٹس ڈیسک) ہیڈ کوچ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم جسٹن لینگر کی جانب سے شائقین کے بغیر میچز کی حمایت کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سٹیڈیمز میں اگر کراؤڈ نہیں آتا تو یہ پریشانی کی بات نہیں ہے ۔ طبی ماہرین اگر بند سٹیڈیمز میں اجازت دے دیتے ہیں تو یہ بڑا قدم ہو گا۔ کھلاڑی جب کم عمر ی میں کھیلنا شروع کرتے ہیں تو تب بھی کراؤڈ نہیں ہوتا اسلئے پریشان نہیں ہونی چاہیے ۔