تہران (این این آئی) ایرانی شہریوں نے ملک میں ابتر معاشی حالات کی وجہ سے ترکی میں جائیدادیں خریدنا اور شہریت حاصل کرنا شروع کردی۔٭واشنگٹن(اے ایف پی ) سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ کی ٹیم کو وبائی امراض کے انتباہ دینے کا مشورہ دیا ہے ،اپنے ٹوئر پیغام میں انہوں نے کہا ہم نے ان لوگوں کے بہت بھیانک نتائج دیکھے ہیں جنہوں نے وبائی امراض کی انتباہ سے انکار کیا تھا۔٭قاہرہ(نیٹ نیوز) مصر کی حکومت نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر الجیزۃ میں موجود عظیم اہرام کے ذریعے اتحاد اور یکجہتی کے پیغامات دیے ہیں۔