فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ورکن اسمبلی شکیل شاہد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سو روزہ پلان پر تنقید کرنے والے اپنے گریبانوں میں جھانکے ، ہمیں ورثے میں بدترین معاشی بحران ، تباہ حال ادارے سمیت قومی خزانہ بالکل خالی ملا ہے ، ہاؤسنگ سکیم سمیت تمام منصوبوں پرتیزی سے کام جاری ہے ۔