برسلز(ویب ڈیسک) ایک 65 سالہ شخص کو گزشتہ 10برس سے ایک دلچسپ صورتحال کا سامنا ہے کہ کسی کو آرڈر نہ کرنے کے باوجود انہیں ہر روز ایک پیزا بھیجا جارہا ہے جبکہ بسا اوقات دن میں کئی مرتبہ انہیں ایک سے زائد مرتبہ پیزا موصول ہوتا ہے۔پہلے میں یہ سمجھا کہ شاید کوئی غلطی ہوگئی ہے اور اب انہیں، کباب، اور دیگر اقسام کے کھانے بھی موصول ہورہے ہیں۔ یہ پیزا اطراف کی ہر دکان سے انہیں بھیجے جارہے ہیں اور کبھی تو رات کے دو دو بجے بھی پیزا گھر پہنچتا ہے۔