منیلا ( اے ایف پی ) فلپا ئن کے جزیرے بر و نیو میں شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجو ئوں نے 10 مچھیر وں کو اغوا کر لیا ہے ۔جنگجو انہیں اغوا کر کے شمالی علاقے کی طر ف لے گئے ہیں ۔پو لیس حکام کے مطابق داعشی جنگجو بھاری اسلحہ سے لیس ہو کر آ ئے تھے۔