ہانگ کانگ ( آن لائن) ایشین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مجموعی طور پر مندی رہی۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس پیر کو 60.03 پوائنٹ (0.26 فیصد) گر کر 23331.84 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 1.26 پوائنٹ (0.07 فیصد) اضافے کے ساتھ 1704.03 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 580.59 پوائنٹ (2.10 فیصد) کمی کے ساتھ 27070.55 پوائنٹ پر بند ہوا۔
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی
منگل 12 نومبر 2019ء
ہانگ کانگ ( آن لائن) ایشین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مجموعی طور پر مندی رہی۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس پیر کو 60.03 پوائنٹ (0.26 فیصد) گر کر 23331.84 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 1.26 پوائنٹ (0.07 فیصد) اضافے کے ساتھ 1704.03 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 580.59 پوائنٹ (2.10 فیصد) کمی کے ساتھ 27070.55 پوائنٹ پر بند ہوا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 12 نومبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 11 دسمبر 2019ء
-
بدھ 11 دسمبر 2019ء
-
بدھ 11 دسمبر 2019ء
-
بدھ 11 دسمبر 2019ء
-
بدھ 11 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء