لا ہو ر (میاں رؤف /مجا ہد شا ہ )سا ہیو ال میں خا تو ن سمیت سی ٹی ڈی کے ہا تھو ں 4افراد کی بہیما نہ ہلا کت کا سا نحہ انسا نی ذہنو ں پرکئی سوالیہ نشا ن چھوڑ گیا ۔پنجا ب پو لیس کی تا ر یخ میں درجنو ں واقعا ت سے بھری پڑ ی ہے جسکے دورا ن پو لیس والو ں نے نہتے شہریو ں پر بلا جواز فا ئر نگ کی اور کئی قیمتی انسا نو ں کی جا نیں ضا ئع کر کے واقعہ کو پو لیس مقابلے کا رنگ دینے کی کو شش کی گئی ؟کئی با ر تو ان مبینہ جعلی پو لیس مقا بلوں کی قلعی کھل گئی اور اکثرو بیشتر جو ڈ یشل انکو ائر ی کے دوران پو لیس اہلکا روں کی ہٹ دھر می ،نا اہلی اور زیا دتی کا بھانڈابھی پھو ٹا ،لیکن ظلم کی انتہا یہ ہے کہ اکا دکا وا قعا ت کے علا وہ ہزاروں شہر یو ں کے قاتل اپنے انجا م کو نہ پہنچ سکے ۔سا نحہ سا ہیو ال کے دورا ن سب سے اہم سوال جو سر اٹھا تا دکھا ئی دیا وہ یہ ہے کہ کارسواروں پر فا ئر نگ کیو ں کی گئی ؟اگر وہ ر یکا رڈ یا فتہ تھے تو سی ٹی ڈی انکے خلا ف کئی گھنٹے گزرجا نے کے با وجو د مقد ما ت ،دہشت گردی میں ملو ث ہو نے کا ریکا رڈ پیش کیو ں نہ کر سکی ؟دوسرا سوال اہم یہ ہے کہ کیاان کو زندہ گر فتار کر نا نا ممکن تھا ؟اور سب سے بڑھ کر یہ کہ پو لیس قانو ن سی ٹی ڈی اہلکا روں کو حفا ظت خود اختیا ری کا اختیا ر تو دیتا ہے لیکن صر ف اس صورت میں جب انکی جا ن کو خطر ہ ہو ؟دوسری با ت کا رسواروں کی جا نب سے حملہ کیا گیا نہ ہی فرار ہو نے کی کو ئی کو شش د کھا ئی دیتی ہے ؟پھر کو ن سی قیا مت ٹو ٹ پڑ ی تھی کہ سی ٹی ڈی اہلکا روں نے گا ڑی پر سید ھی گو لیا ں بر سا ئیں ؟ کا ر سواروں کو زند ہ گر فتار کر نے یا انکے را ستے میں کو ئی رکا وٹ کھڑی کر نے کی کو ئی کو شش کیوں نہیں کی گئی؟سی ٹی ڈی اہلکا روں نے انکی گر فتاری کیلئے مقا بلہ سے قبل مو ٹر وے پو لیس کی مدد کیو ں نہ لی ؟یہ دہشت گر د تھے اور انکے پا س خو دکش جیکٹ ، اسلحہ اور ہینڈ گر ینڈ تھے ان کااستعما ل کیو ں نہ کیا ؟ یہ اسلحہ انکی ہلا کت کے بعد کہا ں گیا ؟ سی ٹی ڈی کے نقاب پو ش اہلکا ر کا رسواروں کی نمبر پلیٹ اتا ر کر مو قع سے کیوں فرار ہوئے ؟اگر یہ دہشت گر د نہیں بچیو ں کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے تو پو لیس قا نو ن کے مطا بق ما ں با پ اپنے بچو ں کو ہمراہ کیوں لے جارہے تھے ؟عینی شا ہد غلا م حسین نے روزنا مہ 92سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ میری گاڑی انکی گا ڑی کے با لکل پیچھے تھی، سی ٹی ڈی نے جب انہیں گا ڑی سا ئیڈ پر لگا نے کا اشا رہ کیا تو انہو ں نے گا ڑی فو راً سا ئیڈ پر کر لی، ہم لو گ بھی رک گئے ، نقا ب پو ش اہلکا رگا ڑی کے پا س گئے اور گن تا ن لی تو کا رسوار کے الفا ظ ہم نے بھی سننے کہ گن نیچی کر و ہم کو ئی چو ر یا ڈا کو ہیں جو گن سیدھی کی ہے ، اسی دورا ن اہلکاروں نے فا ئر نگ شروع کر دی اور ہم بھی ما رے خوف کے گا ڑی سمیت نکل کھڑ ے ہو ئے ۔کیا یہ کا رروا ئی کسی پلا ن کا حصہ ہے جس میں حکومت کو بدنام کر نے کی کو شش ہے ؟یا سی ٹی ڈی اہلکا روں کی انفا رمیشن غلط تھی ؟۔ لا ہو ر (میاں رؤف /مجا ہد شا ہ )سا ہیو ال میں خا تو ن سمیت سی ٹی ڈی کے ہا تھو ں 4افراد کی بہیما نہ ہلا کت کا سا نحہ انسا نی ذہنو ں پرکئی سوالیہ نشا ن چھوڑ گیا ۔پنجا ب پو لیس کی تا ر یخ میں درجنو ں واقعا ت سے بھری پڑ ی ہے جسکے دورا ن پو لیس والو ں نے نہتے شہریو ں پر بلا جواز فا ئر نگ کی اور کئی قیمتی انسا نو ں کی جا نیں ضا ئع کر کے واقعہ کو پو لیس مقابلے کا رنگ دینے کی کو شش کی گئی ؟کئی با ر تو ان مبینہ جعلی پو لیس مقا بلوں کی قلعی کھل گئی اور اکثرو بیشتر جو ڈ یشل انکو ائر ی کے دوران پو لیس اہلکا روں کی ہٹ دھر می ،نا اہلی اور زیا دتی کا بھانڈابھی پھو ٹا ،لیکن ظلم کی انتہا یہ ہے کہ اکا دکا وا قعا ت کے علا وہ ہزاروں شہر یو ں کے قاتل اپنے انجا م کو نہ پہنچ سکے ۔سا نحہ سا ہیو ال کے دورا ن سب سے اہم سوال جو سر اٹھا تا دکھا ئی دیا وہ یہ ہے کہ کارسواروں پر فا ئر نگ کیو ں کی گئی ؟اگر وہ ر یکا رڈ یا فتہ تھے تو سی ٹی ڈی انکے خلا ف کئی گھنٹے گزرجا نے کے با وجو د مقد ما ت ،دہشت گردی میں ملو ث ہو نے کا ریکا رڈ پیش کیو ں نہ کر سکی ؟دوسرا سوال اہم یہ ہے کہ کیاان کو زندہ گر فتار کر نا نا ممکن تھا ؟اور سب سے بڑھ کر یہ کہ پو لیس قانو ن سی ٹی ڈی اہلکا روں کو حفا ظت خود اختیا ری کا اختیا ر تو دیتا ہے لیکن صر ف اس صورت میں جب انکی جا ن کو خطر ہ ہو ؟دوسری با ت کا رسواروں کی جا نب سے حملہ کیا گیا نہ ہی فرار ہو نے کی کو ئی کو شش د کھا ئی دیتی ہے ؟پھر کو ن سی قیا مت ٹو ٹ پڑ ی تھی کہ سی ٹی ڈی اہلکا روں نے گا ڑی پر سید ھی گو لیا ں بر سا ئیں ؟ کا ر سواروں کو زند ہ گر فتار کر نے یا انکے را ستے میں کو ئی رکا وٹ کھڑی کر نے کی کو ئی کو شش کیوں نہیں کی گئی؟سی ٹی ڈی اہلکا روں نے انکی گر فتاری کیلئے مقا بلہ سے قبل مو ٹر وے پو لیس کی مدد کیو ں نہ لی ؟یہ دہشت گر د تھے اور انکے پا س خو دکش جیکٹ ، اسلحہ اور ہینڈ گر ینڈ تھے ان کااستعما ل کیو ں نہ کیا ؟ یہ اسلحہ انکی ہلا کت کے بعد کہا ں گیا ؟ سی ٹی ڈی کے نقاب پو ش اہلکا ر کا رسواروں کی نمبر پلیٹ اتا ر کر مو قع سے کیوں فرار ہوئے ؟اگر یہ دہشت گر د نہیں بچیو ں کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے تو پو لیس قا نو ن کے مطا بق ما ں با پ اپنے بچو ں کو ہمراہ کیوں لے جارہے تھے ؟عینی شا ہد غلا م حسین نے روزنا مہ 92سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ میری گاڑی انکی گا ڑی کے با لکل پیچھے تھی، سی ٹی ڈی نے جب انہیں گا ڑی سا ئیڈ پر لگا نے کا اشا رہ کیا تو انہو ں نے گا ڑی فو راً سا ئیڈ پر کر لی، ہم لو گ بھی رک گئے ، نقا ب پو ش اہلکا رگا ڑی کے پا س گئے اور گن تا ن لی تو کا رسوار کے الفا ظ ہم نے بھی سننے کہ گن نیچی کر و ہم کو ئی چو ر یا ڈا کو ہیں جو گن سیدھی کی ہے ، اسی دورا ن اہلکاروں نے فا ئر نگ شروع کر دی اور ہم بھی ما رے خوف کے گا ڑی سمیت نکل کھڑ ے ہو ئے ۔کیا یہ کا رروا ئی کسی پلا ن کا حصہ ہے جس میں حکومت کو بدنام کر نے کی کو شش ہے ؟یا سی ٹی ڈی اہلکا روں کی انفا رمیشن غلط تھی ؟۔