واشنگٹن( ویب ڈیسک)وارسؤ گروپر نے فلوریڈا کوسٹ سے 158 کلو وزنی 50 سالہ کی عمر رسیدہ مچھلی کو پکڑ لیا۔فلوریڈا کے فش اینڈ وائلڈ لائف ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق گروپر نے گزشتہ ماہ جنوب مغربی فلوریڈا کے قریب 600 فٹ پانی میں پھنسی ہوئی مچھلی کو پکڑا جو کہ عمر رسیدہ پروگرام کیلئے جمع کرائی جانے والی سب سے قدیم نمونہ تصور کی جا رہی ہے ۔ایف ڈبلیو آر آئی کی ایج اینڈ گروتھ لیب کے ماہرِ حیاتیات کی جانب سے اس مچھلی کی عمر 50 سال بتائی جارہی ہے ۔ اس حوالے سے جیسن بوائل نے انسٹاگرام پر بڑی اور قدیم مچھلی کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں ۔