کوالالمپور(آن لائن) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں استحکام رہا جس کی وجہ طلب میں کمی ہے ۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 2009 ء رنگٹ فی ٹن کی سطح پر مستحکم رہے ۔