اسلام آباد(92نیوزرپورٹ)وزیراعظم عمران خان 27جنوری کوکراچی کادورہ کرینگے ۔وزیراعظم گورنر ہائوس میں پروگرام میں شرکت کرینگے ۔وزیراعظم لاڑکانہ میں جلسے سے خطاب بھی کرینگے ۔پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے میونسپل سٹیڈیم میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ کوباقاعدہ درخواست دیدی۔