لاہور(اپنے رپورٹر سے ) ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میں نہ پہنچنے پر17 افسران کی جواب طلبی کی گئی۔ان 17افسران کو مجسٹریٹ کا درجہ حاصل ہے ۔ ان میں شاہد سرایا، نثار احمد، سیف الرحمن ، راؤ محمد انور، اشرف جنجوعہ، سید اقبال حسین شاہ ، رانا عاصم اشرف ،اختر چوہان ، شیخ طاہر ، شہزاد اقبال قریشی ، عامر اختر بٹ ، فرخ عباس ، شاہد علی ، سدرہ ظفر ،روحیل باجوہ ، لطیف اختر اور اور طارق بیگ کے نام شامل ہیں ۔ افسران کو ایک دن کے اندر جواب دینے کا حکم دیا۔