کراچی (کامرس رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا200روپے سستا ہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1556ڈالر مستحکم رہی تاہم ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنے کے باعث کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت200 روپے کی کمی سے 89300 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 172روپے کی کمی سے 76460روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت1030روپے اوردس گرام کی قیمت 883روپے مستحکم رہی۔
فی تولہ سونا200روپے سستا
هفته 18 جنوری 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 18 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں