Common frontend top

شاہ سلمان، شہزادہ محمد کی یوم پاکستان پر مبارکباد

اتوار 24 مارچ 2019ء





ریاض ( 92 نیوزرپورٹ، آن لائن) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یوم پاکستان پر مبارکباد پیش کی ہے ، شاہ سلمان نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے بھی یوم پاکستان کی مبارکباد پیش کی۔ سفارتخانے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت اور عوام کو یوم پاکستان پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 

 

 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں










اہم خبریں