اسلام آباد(92نیوزرپورٹ)25مارچ پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ کا یادگاردن،پاکستان کو ورلڈکپ جیتے 27سال بیت گئے ،1992میں پاکستان ون ڈے کرکٹ کاعالمی چیمپئن بنا،عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں نے ٹیم کا جذبہ بڑھایا پھرکوئی بھی ٹیم شاہینوں کا مقابلہ نہ کرسکی۔