لاہور(اے پی پی ) محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے زیراہتمام 4روزہ میلہ مویشیاں آج سے بفلو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ پتوکی میں شروع ہو گا ۔ محکمہ لائیوسٹاک کے ترجمان نے بتایاکہ میلہ مویشیاں کا افتتاح سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کرینگے ۔