لاہور(عمران راج )نامور اداکارہ امر خان داکار عمران اشرف کی رومانٹک کامیڈی فلم ’دم مستم‘ کے گانے کی لانچنگ تقریب لاہور کے مقامی سینما گھر اور پی سی ہوٹل میں منعقد ہوئی اداکار وہ پروڈیوسر عدنان صدیقی، اداکارہ ریماخان ، ریشم ، میرا، گلوکار بلال سید اور فلم کی کاسٹ میں شامل فنکاورں سمیت شوبز سے وابستہ شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت، فنکاروں کی نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو اداکار و پرڈیوسر عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ جتنی زیادہ فلمیں تیار ہونگی اتنا ہی سینما اور فلم انڈسٹری کے ساتھ فنکار برادری کو فائدہ حاصل ہوگا ۔ اداکارہ ریما خان کا کہنا تھا کہ عمران اشرف کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریب میں آئی ہوں فلم کا گانا ٹریلیر دیکھ کر اندازہ ہوگیا ہے فلم سپر ہٹ ثابت ہوگی۔