ہنوئی(ویب ڈیسک) ویتنا م میں روایتی میلے کے موقع پر پانچ ہزار افراد نے ایک ساتھ روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کیا۔ 5ہزار افرادنے روایتی لباس زیب تن کئے ایک ساتھ روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کرکے نیا گنیز ریکارڈ قائم کردیا جسے جلد باقاعدہ طور پر گنیز بک میں درج کیا جائیگا۔اس ایونٹ کو دیکھنے کیلئے بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور رقص کی شاندار پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا۔ اس موقع پر شرکا نے کہا ہے کہ روایتی میلہ تو ہر سال منقعد ہوتا ہے مگر اس ایونٹ کے دوران ورلڈ ریکارڈ بنانے پر زیادہ خوش ہیں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے بھی خاص طور پر اس میں شرکت کر کے خوب انجوائے کیا ۔
5ہزار افراد کا روایتی ڈانس،گینز بک میں لکھوایا نام
اتوار 17 نومبر 2019ء
ہنوئی(ویب ڈیسک) ویتنا م میں روایتی میلے کے موقع پر پانچ ہزار افراد نے ایک ساتھ روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کیا۔ 5ہزار افرادنے روایتی لباس زیب تن کئے ایک ساتھ روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کرکے نیا گنیز ریکارڈ قائم کردیا جسے جلد باقاعدہ طور پر گنیز بک میں درج کیا جائیگا۔اس ایونٹ کو دیکھنے کیلئے بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور رقص کی شاندار پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا۔ اس موقع پر شرکا نے کہا ہے کہ روایتی میلہ تو ہر سال منقعد ہوتا ہے مگر اس ایونٹ کے دوران ورلڈ ریکارڈ بنانے پر زیادہ خوش ہیں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے بھی خاص طور پر اس میں شرکت کر کے خوب انجوائے کیا ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 17 نومبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 07 دسمبر 2019ء
-
هفته 07 دسمبر 2019ء
-
هفته 07 دسمبر 2019ء
-
هفته 07 دسمبر 2019ء
-
هفته 07 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء