بغداد(ویب ڈیسک)عراق میں 70 ہزار سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت کیا گیا ہے۔عراقی دارالحکومت بغداد کے 500 میل شمال میں واقع شنیدر نامی غار سے یہ ہزاروں سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت ہوا ہے، جس کی کھوپڑی، سینہ اور دونوں ہاتھ درست حالت میں ہیں۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ یہ تقریباً 70 ہزار سال قدیم انسان ہے جس کی صنف کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ماہرین کے مطابق اس انسانی ڈھانچے کے منہ میں درمیانی عمر سے بالغ انسان کی عمر تک کے دانت موجود ہیں۔
70 ہزار سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت
جمعه 21 فروری 2020ء
بغداد(ویب ڈیسک)عراق میں 70 ہزار سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت کیا گیا ہے۔عراقی دارالحکومت بغداد کے 500 میل شمال میں واقع شنیدر نامی غار سے یہ ہزاروں سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت ہوا ہے، جس کی کھوپڑی، سینہ اور دونوں ہاتھ درست حالت میں ہیں۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ یہ تقریباً 70 ہزار سال قدیم انسان ہے جس کی صنف کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ماہرین کے مطابق اس انسانی ڈھانچے کے منہ میں درمیانی عمر سے بالغ انسان کی عمر تک کے دانت موجود ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 21 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں