نئی دہلی( نیٹ نیوز) بھارت سے تعلق رکھنے والے نامور ماہر حیوانیات نیلم کمار کھائیر کا نام جوانی میں سرانجام دیے جانے والے کارنامے کے سبب آج بھی مشہور ہے ۔ماہر حیوانیات نے جوانی میں کمپنی کے لیے 72 گھنٹے ایک انکلوژر میں 72 زہریلے سانپوں کے ساتھ گزارے اور ثابت کیا کہ سانپ صرف اس وقت ہی کاٹتا ہے جب وہ اشتعال انگیز ہو۔نیلم کمار کھائیر کا کارنامہ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کیا گیا۔ کھائیر کا یہ کارنامہ 1980 میں اس وقت کا ہے ۔