کابل(آن لائن)افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں 8 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ غزنی کے ضلع گیرو میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانے کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں آٹھ طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ جھڑپ میں کوئی طالبان ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ۔