لا ہو ر ( کر ائم ر پو ر ٹر )گلشن راوی کے قر یب بندروڈ گندے نالے پر سرعام منشیات فروشی کی جا نے لگی ۔روزنا مہ 92کی خبر پر پو لیس نے ایکشن لیتے ہو ئے منشیا ت فرو شوں کو گر فتار کر کے مقد مہ درج کر لیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ تھانہ گلشن راوی سے چند قدموں پر سر عام لوگوں کو بھنگ اور چرس فروخت کی جارہی ہے ،مقا می گلشن راوی کا عملہ مبینہ طو ر پر ان سے منتھلی لیتا ہے منشیات فروشی دروازے کھول کر کی جاتی ہے ڈی آ ئی جی نے روزنا مہ 92کی خبر پر ایکشن لیتے ہو پو لیس انہیں گرفتار کر نے کا حکم دیا جس پر پو لیس نے چھا پہ ما ر کر انہیں گرفتار کر لیا اور انکے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے ۔