لاہور( کامرس ڈیسک ) PNYکے زیر اہتمام انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت اور ضرورت پر ہونے والی ورکشاپ میں CEOوہاب یونس نے خطاب کیا اورانٹری ٹیسٹ کے اختتام پر انفرمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے پینل ڈسکشن میں ڈپلومہ کی اہمیت اور ضرورت پرروشن ڈالی اور مزید اس بات پر زوردیا گیاکہ آنیوالے مستقبل میں ہنر مند قوم کی تشکیل کے لیے اس قسم کے پروگرامز ازحد ضروری ہیں۔