Common frontend top

اثر چوہان


’’ایٹمی قوت ؔپاکستان میں 60 ؔفی صد مفلوک ؔاُلحال عوام؟‘‘


معزز قارئین!۔ ماشاء اللہ !۔ آج ہم سب (اہل ِ پاکستان) اور بیرون ملک آباد ’’فرزندان و دُخترانِ پاکستان‘‘ وطن عزیز کے ایٹمی تجربے کی 21 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ ہمیں ایٹمی تجربہ اِس لئے کرنا پڑا کہ اِس سے قبل ہمارا پڑوسی (ازلی دشمن) بھارت فروری 1974ء میں پہلی بار اور 11 مئی 1998ء کو دوسری بار ایٹمی تجربہ کر کے ’’ایٹمی قوت ‘‘ بن چکا تھا لیکن ، اُس سے پہلے 1979ء میں برطانیہ کے نشریاتی ادارے "B.B.C" نے ٹیلی وژن پر ایک دستاویزی فلم میں (تکلیف کا اظہار کرتے ہُوئے) کہا تھا کہ ’’
منگل 28 مئی 2019ء مزید پڑھیے

یوم تکبیرؔ سے پہلے شہادتِ ؔعلی ؑ ۔ نعرۂ حیدریؑ ؔ!

پیر 27 مئی 2019ء
اثر چوہان
آج 27 مئی ہے ۔ ’’ یوم شہادتِ حضرت علی علیہ السلام اور کل 28 مئی کو ’’ یوم تکبیر‘‘ ۔ دونوں دِن اہل پاکستان اور بیرون مُلک مقیم ’’فرزندان و دُخترانِ پاکستان ‘‘عزتِ و احترام اور جوش و خروش سے منائیں گے۔ عربی زبان میں مولاؔ کے معنی ہیں ۔’’ آقا، سردار اور رفیق‘‘ اور مولا علی ؑ کے پیرو کار کو ’’ مولائی‘‘ ۔ کہا جاتا ہے ۔ ’’عاشقِ رسولؐ ، مصورِ پاکستان‘‘ علاّمہ محمد اقبالؒ نے اپنے بارے میں بتایا تھا کہ … بغض ، اصحابِ ثلاثہ سے ،نہیں اقبالؒ کو! دِق مگر ، اِک خارجی ؔسے ، آ
مزید پڑھیے


’’مودی ؔجی تے ، صدر ٹرمپ ؔدِی ، گودی ؔجی!‘‘

هفته 25 مئی 2019ء
اثر چوہان
’’بھارتیہ جنتا پارٹی ‘‘کے وزیراعظم ، شری دامودرس داس ، نریندر مودی دوسری بار بھارت کے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں ۔ وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان سمیت ، دُنیا بھر کے حکمرانوں نے مودی جی کو مبارک باد کا پیغام بھجوایا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’’ مَیں جنوبی ایشیا ء میں امن ، ترقی اور خوشحالی کے لئے مسٹر مودی کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہُوں ‘‘اور جواب میں وزیراعظم مودی نے وزیراعظم عمران خان سے اظہار ِتشکر کِیا ہے ۔ معزز قارئین!۔ اِس طرح کی مبارک باد اور جواب میں اظہارِ تشکر
مزید پڑھیے


بقول ڈاکٹر فردوس اعوان ، فضل اُلرحمن صاحب ناکام ٹھیکیدار ؔ!

بدھ 22 مئی 2019ء
اثر چوہان
20 مئی کو اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی دعوتِ افطار اور اُس میں شامل حزب اختلاف کے قائدین کی شرکت پر تبصرہ کرتے ہُوئے وزیراعظم کی ’’معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات‘‘ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے "Tweet"میں کہا کہ ’’ بلاول کا افطار ڈنر ، مورثی سیاسی آمریتوں کی اگلی نسلوں کو منتقلی کی تقریب تھی اور اُس میں لُوٹ مار کے تحفظ کا عہد کِیا گیا ‘‘۔ ڈاکٹر صاحبہ نے یہ بھی کہا کہ "A.P.C" ( آل پارٹیز کانفرنس) کا ٹھیکہ ؔ ۔ فضل اُلرحمن صاحب کو دِیا گیا ہے، جو "Flop" (ناکام) ہوگا‘‘۔ ڈاکٹر
مزید پڑھیے


جواںؔ مرگ اُسامہ کائرہ/ بلاولؔ کی دعوتِ اؔفطار؟

پیر 20 مئی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ مرزا اسد اللہ خان غالب ؔکے ایک شاگرد نیّرمرزا کا ، جوانی ہی میں انتقال ہُوا تو، جنابِ غالبؔ نے اپنی ایک غزل کے ایک مصرعے میں ’’ ملک اُلموت‘‘ (حضرت جبرائیل ؑ ) سے گِلہ کرتے ہُوئے کہا تھا کہ … کرتا ، ملک اُلموت ، تقاضا ، کوئی دِن اور؟ وسطی پنجاب ’’پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ‘‘ ( پی۔ پی۔ پی۔ پی) کے صدر اور سابق وفاقی وزیر، لالہ موسیٰ (ضلع گجرات کے) جناب قمر زمان کائرہ کے، ٹریفک حادثے میں جوانی ہی میں جاں بحق ہونے والے بیٹے اُسامہ قمر کائرہ اور اُس کے دوست حمزہ
مزید پڑھیے



’’کیسے کریں،اَفطارو سَحر، ہم ،مِن شہرِ رمضان؟‘‘

هفته 18 مئی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔پرسوں(10رمضان اُلمبارک، 16 مئی کو ) پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمانوں ( خواتین و حضرات) نے اُم المومنین اوّل ، حضرت خدیجۃ اُلکبریٰ سلام اللہ علیہا کا یوم وِصال منایا۔ رسالت ِ مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وَسلم سے شادی سے قبل حضرت خدیجۃ اُلکبریٰ سلام اللہ علیہا کی کئی ملکوںسے تجارت تھی ، اُنہیں اُن کے مال و دولت کی وجہ سے ’’ملائکتہ اُلعرب ‘‘کہا جاتا تھا ۔ تواریخ میں لکھا ہے کہ ’’ ملائکتہ اُلعرب ‘‘کے پاس اُحد ؔپہاڑ کے برابر سونا تھا اور اُس سے زیادہ چاندی ، جسے اُنہوں نے حضور پُر نورؐ
مزید پڑھیے


انگاروںؔ پر ، بلاول ؔکیوں؟ زرداری ؔجی چلیں!

جمعه 17 مئی 2019ء
اثر چوہان
خبروں کے مطابق ۔ ’’ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف سارے مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کردِی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو روکنی بنچ نے آصف زرداری کی ضمانتوں کی 7 مختلف درخواستوں پر سماعت کی ۔ عدالت 5 ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کر رہی تھی تاہم 15 مئی کو ، آصف زرداری کی طرف سے ’’ ضمانت قبل از گرفتاری‘‘ کی مزید دو درخواستیں پیش کی گئیں‘‘۔ ’’بلاول انگاروں پر؟‘‘ معزز قارئین!۔ عدالت میں پیشی کے بعد ، آصف زرداری صاحب نے میڈیا سے گفتگو کرتے
مزید پڑھیے


"?I Am F -- What You Are"

بدھ 15 مئی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔18 اگست 2018ء کو جنابِ عمران خان نے وزارتِ عظمیٰ کا حلف اُٹھایا تو پاکستان کے 60 فی صد مفلوک اُلحال عوام کو بہت خُوشی ہُوئی اور اُنہیں تصّور میں ’’ ریاستِ مدینہ جدید‘‘ کا وعدہ وفا ہوتا نظر آیا ۔ پھر اُنہوں نے ’’پاکستان تحریک انصاف‘‘ اور اُس کی اتحادی جماعتوں سے بہت سی امیدیں وابستہ کرلیں ۔ میرے دوست ’’ شاعرِ سیاست‘‘ تو پھولے نہیں سما رہے تھے ۔ اُنہوں نے کہا کہ ’’ جس طرح ریاست مدؔینہ میں انصارِ مدؔینہ نے اپنی آدھی دولت مہاجرین ؔمکّہ میں بانٹ دِی تھی، اُسی طرح ’’پاکستان تحریک انصاف
مزید پڑھیے


میرے ؔاور جنابِ عبداُؔلحفیظ شیخ کے چار دِنؔ ؟

منگل 14 مئی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ یوں تو عربی زبان کے لفظ ’’ولایت ‘‘ کے معنی ’’بادشاہی ، مُلک ، حکومت اور آباد زمین ‘‘کے ہیں لیکن، تصّوف کی اصطلاح میں ’’ اللہ تعالیٰ سے نزدیکی ، دوستی کی صورت یا کیفیت کو ولایت ‘‘ کہا جاتا ہے ۔ اسلام آباد میں مناسب اختیارات کے حامل جناب عارف اُلرحمن علوی صدرِ پاکستان ہیں اور قومی اسمبلی میں اکثریتی پارٹی کے منتخب لیڈر جناب عمران خان وزیراعظم لیکن، دراصل ’’اسلام آباد کی ولایت‘‘ سیّد شاہ عبداُللطیف کاظمی ، مشہدی حضرت بری امام ؒ کے پاس ہے ۔ مَیں نے گذشتہ چار دِن حضرت بری
مزید پڑھیے


قائداعظمؒ کے سپاہی ؔ ، چاچا بختاوریؔ سے جپھّی !ؔ

پیر 13 مئی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ چیئرمین’’پاکستان کلچرل فورم اسلام آباد ‘‘برادرِ عزیز ، ظفر بختاوری ، اسلام آباد اور دُنیا بھر میں پاکستان کے غیر سرکاری سفارت کار ہیں اور 1982ء سے 9 جنوری 2019 ء تک 50 سے زیادہ بیرونی مُلک انہیں "State Guest" کے طور پر مدّعو کر چکے ہیں لیکن، دو روز قبل اُن کی ’’ دعوتِ افطار و گفتار‘‘ میں صِرف پاکستانی ( مسلمان خواتین و حضرات) مدّعو تھے۔زیادہ تر قانون دان ، ریٹائرڈ ، سِول اینڈملٹری افسران "Businessmen" اور "Businesswomen" ۔ اسلام آباد کے خوبرو نوجوان ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات چودھری ، مہمان خصوصی تھے اوردوسرے
مزید پڑھیے








اہم خبریں